پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا 16ترقیاتی منصوبوں کے لیے 72ارب 9لاکھ کا فنڈ منظور
پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے چیئرمین پی اینڈ ڈی بیرسٹر نبیل احمد اعوان کے زیرصدارت مالی سال 2023-24کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 48ویں اجلاس میں مختلف سیکٹر زکی 16ترقیاتی منصوبوں کے لیے...