قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے 361 ارب روپے مالیت کے 9میگا پروجیکٹس کی منظوری دے دی۔

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی ( ایکنک) کا ورچوئل اجلاس وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں ہوا جس361 ارپے روپے مالیت کے 9 میگا پراجیکٹس کی منصٓظوری دی گئی۔منظور ہونے والے منصوبوں میں نجی شعبے کے تعاون سے 306 کلومیٹر طویل حیدرآباد سکھر موٹروے کی تعمیر کے ساتھ ساتھ گومل زام کثیر المقاصد پراجیکٹ، کوویڈ 19 اور دیگر قدرتی آفات پر کنٹرول کے پروگرام بھی شامل ہے

پراپرٹی کے حوالے سے مزید  تفصیلات جاننے کے لیے وزٹ کریں اے ایچ بلاگ

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *