حکومت خیبر پختونخوا نے اقلیتی براردی کے طلباء کے لیے جامعات میں 2 فیصد کوٹہ مختص کردیا


حکومت خیبرپختونخوا نے مذہبی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کے لیے صوبے بھر کی 27 جامعات میں 2 فیصد کوٹہ مختص کردیا۔ محکمہ تعلیم،آرکائیو اور لائبریری کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق سوائے انجینئرنگ اور میڈیکل ڈپارٹمنٹ کے یہ 2 فیصد کوٹہ تمام دیگر ڈپارٹمنٹس پر لاگو ہوگا جس کی منظوری گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے دی۔ کوٹہ مختص ہونے پر صوبے کی اقلیتی برادری خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے ان کے بچوں کو بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

پراپرٹی کے حوالے سے مزید  تفصیلات جاننے کے لیے وزٹ کریں اے ایچ بلاگ

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *