ایف بی آر نے نان فائلرز صنعتی و کمرشل صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق غیر رجسٹرڈ صنعتی اور کمرشل بجلی و گیس صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد کیا گیا ہے.نان فائلرز کمرشل صارفین کے بلوں پر 5 سے17 فیصد اضافی ٹیکس عائدکیا گیا ہے، ماہانہ 10 ہزار روپے تک کےکمرشل صارفین کے بل پر 5 فیصد اضافی ٹیکس لگایا گیا ہے،ماہانہ 10 سے 20 ہزار روپے کے بل پر7 فیصد اضافی ٹیکس لگےگا،20 سے 30 ہزار روپے کے بل پر 10 فیصد اضافی ٹیکس لگےگا۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *