وزیرِ اعظم عمران خان نے سیالکوٹ (سمبڑیال)- کھاریاں موٹروے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا


اسلام آباد میں سیالکوٹ-کھاریاں موٹروے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ موٹروے بننے سے سیاحت کو ترقی ملے گی اور باہر سے ڈالرز آئیں گے۔ انھوں نے کہا کہ  تقریباً 69 کلومیٹر پر محیط سیالکوٹ-کھاریاں موٹروے منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت دو سال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا۔ عمران خان نے مثال دیتے ہوئے بتایا کہ سوات موٹروے سے عيد کے دوران 27لاکھ گاڑياں گئیں جس سے فائدہ ہو

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *