وزیرِ اعظم عمران خان نے سیالکوٹ (سمبڑیال)- کھاریاں موٹروے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
اسلام آباد میں سیالکوٹ-کھاریاں موٹروے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ موٹروے بننے سے سیاحت کو ترقی ملے گی اور باہر سے ڈالرز آئیں...