ایف بی آر کو ٹیکسوں پر چھوٹ دینے کا اختیار حاصل ہوگیا۔

وفاقی حکومت نے فیڈرل بیورو آف ریونیو کو ٹیکسوں پر چھوٹ دینے کا اختیار دے دیا اب ایف بی آر وزیر خزانہ کی منظوری سے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی سے منظوری کے زریعے ٹیکسوں میں چھوٹ دیے سکے گا۔ حکومت نے فنانس بل کے ذریعے انکم ٹیکس آرڈیننس کی شق 53 میں ترمیم تجویز دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس سے چھوٹ دینے کے اختیارات وفاقی حکومت کی بجائے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو حاصل ہونگے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو انچارج وفاقی وزیر کی منظوری سے وقتا فوقتا ای سی سی سے منظوری لے کر ٹیکسوں میں چھوٹ دے سکے گا، اس سے پہلے یہ اختیار صرف حکومت کے پاس تھا۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *