فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا : پشاور کی کمرشل مارکیٹ میں ایک زبردست اضافہ

پشاورکا شمار ایشیاءکے قدیم شہروں میں کیا جاتا ہے اور اگر دیکھا جائے تو دنیا بھر میں سائنس اور انفراسٹرکچرکے انقلاب کے باوجود پشاور آج بھی ایک قدیم لک ہی دیتا دکھائی دیتا ہے۔ پاکستان کے  دیگر شہروں نے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جس طرح ترقی کی پشاور ایک قدیم تجارتی ہب ہونے کے باوجود نہ کرسکا۔ ایسے میں اے ایچ گروپ کی جانب سے  بنایا جانے والا فلوریزا مال اینڈ ریزیڈنشیا پشاور  کی  ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز ہے ۔  ریئل اسٹیٹ  سیکٹر میں مالز کو سرمایہ کاری کے لیے آئیڈیل تصور کیا جاتا ہے  کیونکہ مالز میں ملنے والی  سہولیات اور ٹیکنالوجی عام دکانوں میں نہیں ملتیں ۔ مالز کا فائدہ یہ بھی رہتا ہے کہ ایک ہی چھت تلے آپکو تمام ضروریات کی اشیاء میسر آجاتی ہیں۔ فلورینزا مال اینڈ ریزڈنشیا  بھی سرمایہ کاروں اور پشاور کی عوام کو  لگژری اور سہولیات ایک ہی چھت تلے فراہم کرنے کا عزم لئے ہوئے ہے۔    چلیئے آپ کو فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا میں ملنے والی سہولیات سے آگاہ کرتے ہیں ۔

زبردست لوکیشن

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا پشاور کی سب سے پرائم لوکیشن یونیورسٹی روڈ  پر واقع ہے ۔ اسے شہر کا وسط بھی کہیں تو غلط  نہ ہوگا۔   صدر، اندرون شہر اور حیات آباد سبھی اگر کسی ایک جگہ کنیکٹ ہوتے ہیں تو وہ مین یونیورسٹی روڈ ہی ہے۔ اس روڈ کو پشاور کا دل اور معاشی ہب بھی سمجھا جاتا ہے ۔ ایسے میں کاروباری افراد کے لیے فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا     سرمایہ کاری کا بھی ایک سنہرا موقع ہے ۔

پی ڈی اے سے منظور شدہ

پشاور میں آپکو ایسے بہت سے پراجیکٹس ملیں گے جو پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے ) سے منظور شدہ نہیں ہوتے، اکثر انھیں پراجیکٹس میں گھپلے بھی دیکھنے میں آئیں گے اور یہ پراجیکٹس تاخیر کا شکار بھی رہتے ہیں جبکہ اگر کوئی پراجیکٹ اتھارٹی سے منظور شدہ ہے تو وہاں انوسٹمنٹ سیف بھی ہے اور سیکیور بھی اور فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا انھیں میں سے ایک ہے ۔ یعنی کہ پی ڈی اے سے منظور شدہ۔۔۔۔

ماڈرن آرکیٹیکچر

پرانے اور فرسودہ  انداز سے بنائی گئی دکانیں  اور مارکیٹیں شہر پشاور کے ہر بازار میں آپکو نظر آئیں گی۔ پلاننگ کے فقدان اورتجاوزات کی بھرمار نے شہر کی خوبصورتی کو ماند کر رکھا ہے ایسے میں ماڈرن آ  رکیٹیکچر  اور جدید ٹیکنالوجی  سے آراستہ مال  پشاور کے انفراسٹرکچر میں مثبت ثابت ہوں گے۔

ٹو بیسمنٹ پارکنگ

پشاور میں پارکنگ ایک بہت ہی گھمبیر مسئلہ ہے ۔ تنگ سڑکوں اور ٹریفک کے سبب خریداروں کے لیے روڈ پر  گاڑی پارک کرنا تقریبا” ناممکن عمل ہے ۔ پشاور میں شہری شاپنگ کے لیے اپنی گاڑی میں جانا پسند ہی نہیں کرتے کیونکہ انھیں  ایک دکان سے دوسری دکان تک جانے کے لیے گاڑی کو ساتھ لے کر جانا پڑتا ہے  اسی مسئلہ کو حل کرنے کے لیے فلورینزا مال اینڈریزیڈنشیا میں 2  بیسمنٹ پارکنگ بنائی گئیں جہاں گاڑی پارک کر کے  آپ اطمینان کے ساتھ گھر بھر کی خریداری کر سکتے ہیں۔

فیشن فلورز

آجکل فیشن کا زوق ہر کوئی  رکھتا ہےایسے میں مالز آپکے فیشن کے زوق کو تسکین دیتے ہیں ۔۔۔ بھلا وہ کیسے۔۔۔؟  جب آپکو خوبصورت ملبوسات، سٹائلش جو، اور سجنے سنورنے کے دیگر لوازمات ایک ہی جگہ میسر آجائیں اور ان کی خریداری کے آپکے مارکیٹوں میں بھٹکنا نہ  پڑےتو کون بھلا فیشن نہ کرےگا ۔  فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا میں ملکی اور بین الاقوامی برینڈز بھی موجود ہیں   جو کسمٹرز کی توجہ اپنی جانب  مبذول کروا رہے ہیں۔

فیملی فوڈ کورٹ

شاپنگ کے بعد جب بھوک کا احساس ہوتو رخ ہوتا ہے فوڈ کورٹ کا ۔۔۔  فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا  پشاور میں پہلی مرتبہ ایک ایسا فیملی فوڈ کورٹ بننے جا رہا ہے جہاں آپکو چائنیز کویزین، کونٹنینٹل فوڈ ، دیسی کھابے اور نجانے کتنی ہی مزیدار وائٹی ایک ہی جگہ میسر آئے گی۔

پر آسائش اپارٹمنٹس

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا پشاورمیں پہلی بار پیش کر رہاہے کمرشل فلورز کے ساتھ لگژری ریزیڈینشل اپارٹمنٹس بھی۔۔۔ایسے مالز آپکو لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں تو ضرور ملیں گے جہاں کمرشل فلورز بھی موجود ہوں اور اوپر کے چند فلورز صرف اپارٹمنٹس کے لیے مختص ہوں لیکن پشاور میں ایسا  لگژری پوائنٹ بنانے کی کوشش اے ایچ گروپ  کی ہے ۔۔۔ اور یہاں یہ بات جاننا بھی ضروری ہے کہ پشاور کے عوام  کی جانب سے اس آئیڈیا کا خیر مقدم کیا گیا ہے ۔  ون اور ٹو بیڈ اپارٹمنٹس کے لیے الگ سے بائیو میٹرک لفٹس بھی موجود ہوں گی جو رہائشیوں کی سیکیورٹی میں اہم کردار ادا کریں گی۔

24/7 پاور بیک اپ

پشاور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ایک توجہ طلب مسئلہ ہے  اور رہائشی کالونیوں کے سا تھ ساتھ دیگر تمام علاقوں میں وقتا” فوقتا” بجلی غائب رہتی ہے ایسے میں  فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا میں پاور بیک اپ چوبیس گھنٹے آپ کو بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بھی بجلی کی نان اسٹاپ فراہمی جاری رکھے گا۔

ماڈرن اور آرام دہ دفاتر

شہر پشاور میں زیادہ تر دیکھا گیا ہے کہ لوگ دکانوں میں  ہی اپنے دفاتر چلا رہے ہوتے ہیں  اور انھیں اپنے کاروبار کو پھیلانے اور  مزید ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے خوبصورت اور آرام دہ دفاتر نہیں ملتے ۔ ایسے دفاتر جودور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ بھی ہوں۔ فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا میں دو فلور صرف دفاتر کے لیے مختص کیے گئے ہیں جن میں آپکو بورڈ روم، ایکزیکٹو آفسز، اور دیگر تمام سہولیات میسر ہوں گی،

اگر آپ بھی پشاور میں سرمایہ کاری کا موقع ڈھونڈ رہے ہیں تو کیوں نہ ایسی جگہ انوسیٹ  کریں جس سے آپکو 100 فیصد فائدہ بھی ہو۔ آئیے دیکھتے ہیں فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا سرمایہ کاری کے لیے بہترین کیوں ہے۔

دکان کی بکنگ صرف 10 فیصد سے

اپارٹمنٹ کی بکنگ صر 25 فیصد سے

24/7 پاور بیک اپ

ماڈرن دفاتر

ہائی سپیڈ لفٹس

لگژری سرہائشی اپارٹمنٹس

فیملی فود کورٹ

گرین بلڈنگ

15-20 فیصد سالانہ منافع

آسان ماہانہ اقساط

پی ڈی اے سے منظور شدہ پراجیکٹ

پراپرٹی کے حوالے سے مزید  تفصٰلات جاننے کے لیے وزٹ کریں اے ایچ بلاگ

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *