نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام کے تحت گھروں کی الاٹمنٹ صرف 10 فیصد پیشگی ادائیگی سے ہوسکے گی۔ زلفی بخاری
وزیر اعظم کےمعاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام (این پی ایچ پی) کے تحت ورکنگ کلاس گھروں کی ٹوٹل قیمت 2324000 کی صرف 10 فیصد پیشگی ادائیگی سے گھر کی ملکیت حاصل کر سکتے ہیں جبکہ بقیہ ادائیگی 20 سال تک کی آسان اقساط میں کی جاسکے گی۔ گھروں کی الاٹمنٹ کے حوالے سے منعقد تقریب سے خطاب کے دوران زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ کہ نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام کا پہلا فیز ورکرویلفیئر فنڈ کی مدد سے مکمل ہوا جو کہ 1508 مستحق خاندانوں کو الاٹ کردیا گیا ہے۔
پراپرٹی کے حوالے سے مزید تفصٰلات جاننے کے لیے وزٹ کریں اے ایچ بلاگ