وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کنسٹرکشن کی صنعت نے ریکارڈ ترقی کی ہے۔
فراش ٹاؤن اسلام آباد ميں نيا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے بتایا کہ کراچی ميں40فيصد کچی آبادياں ہيں اورحکومت کا یہ خواب ہے کہ کچی آباديوں کو مالکانہ حقوق ديں اور اس وقت 600گھرکچی آبادی کےلوگوں کودےرہےہیں۔غريب آدمی کو اپنا گھر بنانے کيلئے سستے قرضے ديئے جائينگے۔انھوں نے کہا کہ پچھلےماہ ايف بی آر نے ريکارڈ ٹيکس جمع کيا جبکہ پچھلے ماہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ سمینٹ کی فروخت ہوئی۔