سٹیٹ بینک آف پاکستان کا اسلامک بینکنگ کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ ۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تیسرے پانچ سالہ منصوبے کے تحت اسلامی بینکوں کو آن لائن بینکنگ اور فنانشل ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاتے ہوئے ملکی سطح پر اپنا دائرہ کار بڑھانے کی تلقین کردی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق اسلامی بینک ملکی معشیت کا اہم حصہ ہیں جن کا مارکیٹ شیئرگزشتہ دو دہائیوں میں بینکنگ سیکٹر کے پانچویں حصے تک پہنچ چکا ہے ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سینٹرل بینک آف پاکستان کا مقصد 2025تک اسلامی بینکوں کے شیئرز کو بینکنگ انڈسٹری کے تیسرے حصے تک پہنچانا ہے ۔

پراپرٹی کے حوالے سے مزید  تفصیلات جاننے کے لیے وزٹ کریں اے ایچ بلاگ

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *