اگلے 20 سالوں میں پاکستان دنیا کی 23ویں بڑی معشیت بن جائے گا : گلوبل ٹرینڈز رپورٹ

امریکی نیشنل انٹیلیجنس کونسل کی گلوبل ٹرینڈز رپورٹ 2021 جاری کردی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان کو 2025 تک پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جبکہ درجہ حرارت میں اضافے اور  بارشوں میں کمی  کے امکانا ت ہیں لیکن مشکلات کے باوجود پاکستان 2040 تک دنیا کی 39 ویں سے 23 ویں بڑے معاشی طاقت بن جائےگا۔ رپورٹ کے مطابق چین پہلے ، بھارت دوسرے اور انڈونیشیا 8 ویں بڑی معیشت ہوں گے۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *