جولائی میں ملکی برآمدات سب سے زیادہ 2.3 ارب ڈالر رہیں، آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات میں 47 فیصد اضافہ ہوا


مشیر تجاورت رزاق داؤد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ہماری پالیسی میک ان پاکستان ہے۔ آئی ٹی سیکٹر2 ارب سے تجاوز کرچکا ہے جس کی برآمدات میں 47 فیصد تک اضافہ ہوا۔ رزاق داؤد کا کہنا تھاکہ جولائی میں 2.3 ارب ڈالر کی برآمدات رہیں، اس سے پہلے جولائی میں کبھی اتنی زیادہ برآمدات نہیں ہوئیں تھیں۔ ان کا کہنا ہے کہ برآمدات کو 31.2 سے بڑھا کر 38 فیصد پر لے جائیں گے اور اس سال برآمدات کا ہدف حاصل کریں گے۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *