جولائی میں ملکی برآمدات سب سے زیادہ 2.3 ارب ڈالر رہیں، آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات میں 47 فیصد اضافہ ہوا
مشیر تجاورت رزاق داؤد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ہماری پالیسی میک ان پاکستان ہے۔ آئی ٹی سیکٹر2 ارب سے تجاوز کرچکا ہے جس کی برآمدات میں 47 فیصد تک...