پاکستانی برآمدات مارچ 2021 میں گزشتہ دس سالوں کی نسبت بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ مارچ میں پاکستان کی برآمدات کا حجم 2 ارب 34 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے جو گزشتہ دس سال میں کسی بھی ماہ میں سب سے زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ 2021 میں برآمدات فروری 2021 کے مقابلے میں 4۔13فیصد جبکہ مارچ 2020 کے مقابلے میں 3۔ 29فیصد زائد رہیں جبکہ گزشتہ 9 ماہ برآمدات کا مجموعی حجم 18 ارب 66 کروڑ ڈالر سے بڑھ چکا ہے ۔  

پراپرٹی کے حوالے سے مزید  تفصیلات جاننے کے لیے وزٹ کریں اے ایچ بلاگ

Share via:


You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *