حکومت نے اسلام آباد کی سیکورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایگل سکواڈ، ٹورسٹ پولیس بنانے کا اعلان کردیا
پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایگل سکواڈ، ٹورسٹ پولیس کے ساتھ ساتھ ریسکیو 1122 سروس لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی دارلحکومت میں پہلے ہی ای-چالان سسٹم پائلٹ پراجیکٹ کے طور ہرمتعارف کروایا جا چکا ہے جبکہ ” سمارٹ کار وجلینس” کے رزیعے پہلے ہی شہر کی نگرانی کی جارہی ہے۔ شیخ رشید نے بتایا کہ ایگل سکواڈ ، ٹورسٹ پولیس اور ریسکیور 1122 سروس کا افتتاح وزیراعظم عمران جلد کریں گے۔
پراپرٹی کے حوالے سے مزید تفصٰلات جاننے کے لیے وزٹ کریں اے ایچ بلاگ