پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے سی پیک منصوبے کی جلد تکمیل کی نوید سنا دی

work on CPEC is progressing


پشاور میں چائنا ونڈو کے وزٹ کے دوران رپورٹرز سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور کے پہلے سٹیچ میں ملک میں بجلی کی فراہمی اور انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر کام کیا گیا جو اب اپنی تکمیل کو پہنچ چکے ہیں ۔   ان کا کہنا تھا کہ کروبا وبا کےدوران پاکستان بھر میں ایک تہائی بجلی  کی ضروریات سی پیک  زیر انتظام بننے والے بجلی کے پراجیکٹس سے پوری کی گئیں جبکہ لاہور میں بننے والی اورنج ٹرین بھی سی پیک کے انفراسٹرکچرل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت تکمیل کے مراحل میں داخل ہو چکی ہے ۔ 

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *