آن لائن بزنس کرنے والوں سے بھی اب ٹیکس وصول کیا جائے گا


فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) یکم ستمبر سے آن لائن کاروبار کرنے والوں سے 2 فیصد ٹیکس وصول کرے گا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ آن لائن کاروبارکے مالکان تمام اشیاءکی خریداری پر دو فیصد ٹیکس دیں گے جب کہ ٹیکس فائلرز پر دو فیصداضافی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آن لائن کاروبار کرنے والے نان فائلرز کو بھی ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *