ایف بی آر کی رواں مالی سال ٹیکس وصولیوں میں 2۔18 فیصد تک اضافہ ریکارڈ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) ذرائع کے مطابق رواں مالی سال 4 ہزار 725 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے گئے جب کہ رواں مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 4 ہزار 700 ارب روپے تھا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ رواں مالی سال کے دوران ٹیکس وصولیوں میں 18.2 فیصد کی شرح سے اضافہ ہوا،گزشتہ سال ایف بی آر نے 3 ہزار 997 ارب روپے کے محصولات  اکٹھے کیے تھے۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *