رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی برطانیہ کو برآمدات میں 33 فیصد کا ‏اضافہ ریکارڈ کیا گیا


وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2020  سے 2021 کے دوران پاکستان سے برطانیہ برآمدات 025۔2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال 522۔1 ارب ڈالر تھیں ۔ جبکہ مالی سال 2021 میں پاکستان کی برطانیہ کے ساتھ دو طرفہ تجارت  25 فیصد اضافے کے ساتھ 648۔2 ارب ڈالررہی جو سال 2020 میں 122۔2 بلین ڈالر تھی۔  وزارت خزانہ کے مطابق اس سال برطانیہ کو سب سے زیادہ ایکسپورٹ کی جانے والی پروڈکٹ ٹیکسٹائل رہی ہے جس کی برآمدات میں پچھلے سال کی نسبت میں 42 فیصد اضافہ نوٹ کیا گیا ہے

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *