اے ایچ گروپ کے منصوبے 091 مال میں تعمیراتی کام تیزی سے آگے کی جانب گامزن 

Construction Work In The 091 Mall Is Progressing Rapidly

پشاور: اے ایچ گروپ کی جانب سے تعمیر کردہ پشاور کا سب سے منفرد منصوبے 091 مال میں ترقیاتی کام دن رات تیزی سے آگے کی جانب گامزن ہے ، 091 مال تعمیر کیا جارہا ہے مین یونیورسٹی روڈ پشاور کی سب سے بہترین کاروباری لوکیشن پر 

جو کسی بھی منصوبے میں آپ کی سرمایہ کاری کے لیے سب سے بہترین لوکیشن ہے۔

مال کی سائٹ سے وصول ہونے والی تازہ تعمیراتی کام کی معلومات کے مطابق۔

گرے سٹریکچر کا کام مکمل ہو چکا ہے     

لفٹس کی دیواروں کا کام مکمل ہو چکا ہے     

پلسترکا کام تیزی سے جاری ہے۔

منصوبے کے تعمیراتی کام کی مزید معلومات جاننے کے لیے ہمارے ساتھ جُڑے رہیں اور وزٹ کریں اے ایچ بلاگ 

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *