رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی برطانیہ کو برآمدات میں 33 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2020 سے 2021 کے دوران پاکستان سے برطانیہ برآمدات 025۔2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال 522۔1 ارب...