فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا، جدید مشینری اور قابل معماروں کی مدد سے تعمیراتی کام میں تیزی سے اضافہ
پشاور: تعمیر کی تکمیل کے عزم سے سرشار فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا میں تعمیراتی کام تیزی سے آگے کی جانب گامزن ہے ، فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا پشاور مین یونیورسٹی روڈ پر بننے والا تمام سہولیات سے مزین سب سے شاندار منصوبہ ہے جو روشناس کرواتا ہے آپ کو جدید دور تمام جدید تقاضوں سے۔
فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا سے موصول ہونے والی نئی تعمیراتی کام کی تفصیل کے مطابق
ٹوٹل ڈرل نمبر 61 پر کام جاری ہے۔
گراؤٹڈ 32 پر کام جاری ہے۔
فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ہمارے ساتھ جُڑے رہیں اور وزٹ کریں
AH BLOG مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کریں