اے ایچ سٹی ڈی آئی خان میں تعمیراتی کام دن رات تیزی سے آگے کی جانب گامزن 

Construction Work in AH City DI Khan is progressing rapidly

ڈی آئی خان : رئیل اسٹیٹ کو جدتوں سے روشناس کروانے کا عزم لیے اے ایچ گروپ تعمیر کر رہا ہے ڈی آئی خان میں تمام بنیادی سہولیات سے مزین ایک میگا پراجیکٹ اے ایچ سٹی ، تعمیر کی تکمیل کے عزم سے سرشار جسے تعمیر کر رہے ہیں اے ایچ کنٹریکٹرز کے قابل معمار۔

جدید مشینری کی مدد سے اے ایچ سٹی میں ترقیاتی کام دن رات تیزی سے جاری ہے اے ایچ سٹی کی سائٹ سے موصول ہونے والی تعمیراتی کام کی تازہ معلومات کے مطابق 

فیکٹری لیبر روم اور اسٹور میں اینٹوں کا کام جاری ہے

فیکٹری لیبر روم اور اسٹور میں اینٹوں کا کام جاری ہے

پانچ مرلہ ماڈل گھر کا لے آؤٹ تیار ہے

فیکٹری واٹر پاؤنڈ فرش کنکریٹ ڈالنے کا عمل جاری ہے

کرب اسٹون کی تنصیب جاری ہے 

آر ڈی زیرو سے 0+400 تک سینٹر میڈین کی مٹی بھرنے اور برابر کرنے کا عمل جاری ہے

انڈس بلاک کی گلیوں کی گربنگ اور این جی سی کو صاف کرنے کا عمل جاری ہے

انڈس بلاک پانچ مرلہ گلیوں میں مٹی کی بھرائی کا عمل جاری ہے۔

اے ایچ گروپ کے تمام پراجیکٹس کی تعمیراتی کام کی تفصیلات جاننے کے لیے وزٹ کریں اے ایچ بلاگ 

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *