پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے سے ازبکستان کو 90 ارب ڈالر کی منڈی تک رسائی ملے گی


پاکستان کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے زریعے ازبکستان کو براستہ گوادر بندرگاہ عالمی منڈیوں تک رسائی ملے گی ۔ ازبکستان اس معاہدے سے وسطی ایشیاء 90 ارب ڈالر کی مارکیٹ تک بھی رسائی حاصل کرپائے گا۔  معاہدے کے تحت دونوں ممالک اس بات کو یقینی بنانے کے پابند ہیں کہ سرحدی گزرگاہوں پر مناسب انفراسٹرکچر اور اہلکار میسر ہوں۔ ہر ملک اپنے علاقے میں رجسٹرڈ ٹرانسپورٹ آپریٹرزکو لائسنس دینے کا ذمے دار ہوگا، ازبک ٹرک سامان پاکستانی ٹرکوں پر دوبارہ لوڈ کرنے کے بجائے پاکستانی بندرگاہوں تک سامان لے جاسکیں گے۔ گوادر پرو کی رپورٹ کے مطابق اس معاہدے کے ذریعے افغانستان بھی ٹرانزٹ فیس کی مد میں اچھی خاصی رقم حاصل کر گا

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *