Tagged: SuccessionCertificate

0

سندھ حکومت نے صرف 15 دنوں میں جانشینی سرٹیفیکیٹ جاری کرنے کے لیے ون ونڈو آپریشن کا آغاز کردیا۔

جانشینی سرٹیفیکٹ کا اجراہ 15 دنوں میں کرنے کے لیے کراچی کے نادرہ میگا سینٹر میں ون ونڈو آپریشن کا افتتاح کردیا گیا۔ تقریب کا افتتاح وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے...