میرا پاکستان، میرا گھر سکیم کے تحت بینکوں کومجموعی طورپر 154 ارب کی درخواستیں موصول
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق سستے مکانات کےلیے بینک قرضے جاری ہونے کی رفتار بڑھ گئی ہے۔ ایس پی بی کے مطابق بینکوں کومجموعی طورپر 154 ارب روپے کی درخواستیں...