پرائیڈ آف پشاور کا تعمیراتی کام تیزی سے اختتام کی جانب رواں دواں
پشاور مین یونیورسٹی روڈ کی بہترین لوکیشن پر زیرتعمیر اے ایچ گروپ کےکمرشل پراجیکٹ 091 مال کے تعمیراتی کام میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ مال کے مختلف فلورز پرتعمیراتی کام برق رفتاری سے جاری...