Tagged: inheritance

types of heirs in law of inheritance - ahgroup-pk 0

وراثت کے قانون میں وارثین کی اقسام

اسلامی قانون وراثت سب سے پہلے قریبی رشتے داروں یعنی کے خون کے یا پھر نکاح کے رشتوں کووراثت کی تقسیم کے وقت ترجیح دیتا ہے ۔ وراثت چاہے زیادہ ہو یا کم ،اس کی تقسیم نہایت اہم ہے جس کے لیے وراثت کے قانون کو سمجھنا بھی ضروری ہے ۔