Tagged: EhsaasSavingWallet

0

حکومت نے غریب خواتین کی معاشی بحالی کے لیے “احساس سیونگ والٹ” پروگرام لانچ کردیا۔

حکومت پاکستان نے غریب خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے “احساس سیونگ والٹ” پروگرام لانچ کردیا۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت پر وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر...