ڈرائی پورٹ پر ایکسپورٹس معاملات میں کلیئرنگ ایجنٹ کا کردار ختم، نیا نظام متعارف
حکومت نے ایکسپورٹرز کو معاشی فائدہ پہنچانے کے لیے کوریا اور جاپان کی طرز پر ڈرائی پورٹ پر کلیئرنگ ایجنٹ کا کردار ختم کرنے والا نیا نظام متعارف کروادیا جس کے تحت درآمد کنندگان...