مال آف ہنگو کے تعمیراتی کام میں اہم پیش رفت

Major progress in Mall of Hangu construction work - ahgroup-pk

اے ایچ کنٹریکٹرز کے زیرِتعمیر ہنگو کا پہلا شاپنگ مال مال آف ہنگو جسکے تعمیراتی کام میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔  مین کوہاٹ روڈ اسپین غر ریسٹورنٹ کے قریب واقع یہ شاندار منصوبہ اپنی لوکیشن، جدید طرز تعمیر اور سہولیات کی وجہ سے  سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکزبنتا جارہا ہے۔   

تعمیراتی سائٹ سے  موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق۔

 پیکج #1 میں تعمیراتی کام کافی حد تک مکمل کیا جاچکا ہے۔

 پیکج #2 میں لوور گراونڈ سلیب کی کنکریٹ ڈالنے کی سرگرمیاں کامیابی سےمکمل ہوچکی ہیں۔

 تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کے لئے اے ایچ کانٹریکٹرز کی سیئنر مینجمنٹ نے سائٹ کا دورہ کیا  کاریگروں کے کام کی حوصلہ افزائی کی اور اس بات کی امید بھی ظاہر کی کہ پراجیکٹ کا تعمیراتی کام مقررہ وقت تک مکمل کر لیا جائے گا۔

 مال آف ہنگو کی مزید ترقیاتی کام کی پیش رفت جاننے کے لیے ہمارے ساتھ جُڑے رہیں۔

AH BLOG مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کریں

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *