فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا کی تعمیر کے آغاز پر شاندار تقریب

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا کی تعمیر کے آغاز پر شاندار تقریب
فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا کی تعمیر کے آغاز پر شاندار تقریب

فلورنزا مال اینڈ ریزیڈنشیا کی تعمیر کے آغاز پر شاندار تقریب کی گئی ۔اے ایچ گروپ نے پورا کیا اپنا وعدہ اور وقت کے مطابق شروع کی گئی تعمیر کنسٹرکشن کی دنیا میں اپنی مثال آپ یہ پروجیکٹ جسے جدید طرز کے ڈیزائن اور تمام سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے مکمل کیا جائے گا ۔
تقریب میں شامل سی ای او حسیب خٹک، چیئرمین یاسرعلی ، ڈائریکٹر اے ایچ کانٹریکٹر رضاءاللہ ،اسسٹنٹ جنرل مینیجر شرافت اللہ خان ،چیف سرویئر واجد قیوم ،سینئر مینیجر کنسٹرکشن اے ایچ کنٹریکٹر محمد کاشف پرنسپل آرکیٹیکٹ محسن علی خان ، ریجنل ہیڈ عادل حسین زونل ہیڈ شاہ فہد، جی آر اینڈ پی ار آفیسر مالک معہد ،مینجر آپریشنز عامر علی ،سینئر مینیجر سی سی ڈی محمد سہیل برکی ،فائنانس مینیجر محمد حارث،جنرل مینیجر سیلز اشفاق احمد ایڈمن ایگزیکٹو صفت اللہ تمام لوگوں نے پرجوش اور خوشگوار ماحول میں ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی اور اپنے آنے والے تمام پروجیکٹ کے لیے دعائے خیر کی گئی

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *