پاکستان جلد ہی ایمیزون کی فروخت گنندگان کی لسٹ میں شامل ہوگا: مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہایمیزون کچھ ہی دنوں میں پاکستان کو اپنی سیلز لسٹ میں شامل کرےگا ۔ انھوں نے کہا کہ ہم پچھلے سال سے ایمیزون کے ساتھ منسلک ہیں جس کے بعد یہ پیش روفت ہوئی ہے ، ایمیزون فروخت کنندگان میں شمولیت ہمارے نوجوانوں ، ایس ایم ایز اور خواتین کاروباری افراد کو اپنے کاروبار میں ترقی کا ایک بہترین موقع ہے۔انہوں نے بتایا کہ ای کامرس پالیسی کا ایک اہم سنگ میل پوری دنیا کے بہت سارے لوگوں نے ٹیم ورک کے ذریعے حاصل کیا ہے۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *