دیر پا توانائی کے منصوبوں سے بجلی کی پیدا وار 2634 میگا واٹ ہو گی

دیر پا توانائی کے منصوبوں سے بجلی کی پیدا وار 2634 میگا واٹ ہو گی
دیر پا توانائی کے منصوبوں سے بجلی کی پیدا وار 2634 میگا واٹ ہو گی

ملک بھر میں دیر پا  توانائی کے منصوبوں کو موثر طور پر فروغ دیا جا رہا ہے اور سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، حکومتی پالیسی کے تحت نجی شعبے کے سرمایہ کاروں کے ذریعے ان منصوبوں کو آزادانہ پاور پروڈیوسرزکی شکل میں آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

گھریلو، تجارتی، صنعتی شعبوں میں صارفین کی سطح پر شمسی توانائی کی ٹیکنالوجی کے استعمال کی بھی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔ قابل تجدید توانائی منصوبوں کی تیز رفتار ترقی کے لیے کئی دیگر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

ریگولیشنزکے قواعد 2015 کے تحت نیٹ میٹرنگ کی بنیاد پر تنصیبات نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(NEPRA) کے (متبادل اور دیر پا توانائی) تقسیم شدہ جنریشن اور نیٹ میٹرنگ  کی جا رہی ہے۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *