اسلام آباد کو تین دہائیوں کے بعد ایک بار پھر سے راول ڈیم سے پانی کی فراہمی شروع

اسلام آبادکو تین دہائیوں کے وقفے کے بعد راول ڈیم سے پانی کی سپلائی شروع کردی گئی۔ وزیر اعظم کےمعاون خصوصی  برائے سی ڈی اے امور نوازاعوان کے مطابق سی ڈی اے  کوراول ڈیم سے  روزانہ کی بنیاد 2 ملین گیلن پانی کی ترسیل ہوگی جسے سپورٹ کملیکس کے قریب واقع ٹریٹمنٹ پلانٹ  میں سٹور کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں پانی کمی ایک نہایت  ہی بڑا مسئلہ ہے جو راول ڈیم سے ملنے والی واٹر سپلائی کے  بعد حل ہوسکے گا۔

پراپرٹی کے حوالے سے مزید  تفصٰلات جاننے کے لیے وزٹ کریں اے ایچ بلاگ

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *