وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کی ترقی کے لیے میگا پراجیکٹس کا آغاز کرنےکی ہدایات دے دیں


وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر لاہور کی ترقی کے لیے میگا پراجیکٹس کا آغاز کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ آفس میں قومی و صوبائی اسمبلی کے نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ اور ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کو لاہور میں جاری پراجیکٹس کے حوالے سے آگاہ کیا۔ بریفنگ کے دوران وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ لاہور میں بارش کے پانی کے بروقت اخراج اور زخیرہ کرنے کے لیے مجموعی طور پر 11 انڈر گراونڈ واٹر ٹینک بنائیں گے۔ جن میں سے سات واٹر ٹینکرز پر 2 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ انھوں نے بتایا کہ چونگی امر سدھو سے ہڈیارہ ڈرین تک سیوریج لائن بچھانے کا بھی منصوبہ بنایا گیا ہے جو 1 ارب روپے کی لاگت سے بنے گی

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *