پرائیڈ آف پشاور کا تعمیراتی کام تیزی سے اختتام کی جانب رواں دواں

The construction work of Pride of Peshawar is fast approaching completion - ahgroup-pk

پشاور مین یونیورسٹی روڈ کی بہترین لوکیشن پر زیرتعمیر اے ایچ گروپ کےکمرشل پراجیکٹ 091 مال کے

تعمیراتی کام میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔  مال کے مختلف فلورز پرتعمیراتی کام برق رفتاری سے جاری ہے جس کو دیکھتے ہوئے یہ امید ظاہر کی جارہی ہے کہ اس پراجیکٹ کو رواں سال میں ہی مکمل کر لیا جائے گا۔

 لیٹسٹ اپڈیٹس کے مطابق

-چھٹی  منزل پر پلاسٹر کا کام جاری ہے

ساتویں اور آٹھویں  منزل پر بی بی منسری ورک جاری ہے۔

شیشے کی فریمنگ اور لائٹنگ کے لیے دوسری منزل کی صفائی جاری ہے۔

لفٹ آپریٹر اور اینٹوں کو مختلف منزلوں پر منتقل کرنے کا کام بھی  جاری ہے۔

اپنی طرز کا پہلا اورسب سےمنفرد پراجیکٹ 091 مال جلد ہی نہ صرف پشاور کی کاروباری دنیا کو نئی پہچان دے گا بلکہ شہر میں شاپنگ کے لیٹسٹ ٹرینڈز بھی متعارف کروائے گا جو اہل پشاور کو خریداری کا نیا معیار فراہم کریں گے۔

 مال کے متعلق مزید معلومات جاننے اور گرینڈ اوپننگ  کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔

AH BLOG مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کریں

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *