فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا ، معلومات و تفصیلات

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا ، معلومات و تفصیلات
فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا ، معلومات و تفصیلات

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈینشیا،جدید فنِ تعمیر، شاندار زندگی، اور سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع کا ایک شاندار امتزاج ہے۔ یہ باکمال منصوبہ پشاور کے سب سے مصروف اور مشہور کاروباری مرکز مین یونیورسٹی روڈ پر تعمیر کیا جا رہا ہے،اس بلاگ پوسٹ میں، ہم دریافت کریں گے کہ کیوں فلورینزا مال اینڈ ریزیڈینشیا کو ان افراد کے لیے بہترین انتخاب سمجھا جاتا ہے جو شاہانہ طرز زندگی اور منافع بخش مالی فوائد کے خواہاں ہیں۔

Florenza-mall-and-residencia

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا کی خصوصیات

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا اے ایچ گروپ کے سب سے اہم منصوبوں میں سے ایک ہے، اور یہ طرز زندگی کو بہتر بنانے اور پشاور میں رہنے والے لوگوں کو خریداری کا بہترین تجربہ فراہم کرنے کے لیے تعمیر کیا جا رہا ہے۔

مال کو جدید ترین اطالوی فن تعمیر اور ڈیزائن کے ساتھ تعمیر کیا جا رہا ہے فلوریزا مال اینڈ ریزیڈنشیا ایک میکسڈ یوزڈ منصوبہ ہے جو ہر ایک کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے مختلف سائز اور منزلوں کے اپارٹمنٹس اور دکانیں پیش کرتا ہے۔

انوینٹری میں دفاتر، دکانیں اور اپارٹمنٹس شامل ہیں جو جائیداد کے سرمایہ کاروں کو راغب کرتے ہیں۔ مین یونیورسٹی روڈ کے مثالی مقام پر واقع یہ منصوبہ ایک منفرد سٹیٹ آف دی آرٹ بننے جا رہا ہے جو چار  کنال پر پھیلا ہوا ہے۔

پرائم اور بہترین لوکیشن

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا مین یونیورسٹی روڈ پشاور کے مرکزی مقام پر واقع ہے جو ایک بہترین تجارتی، کاروباری اور قابلِ رسائی مقام ہے۔ جو

کسٹم ہاؤس پشاور کے سامنے تعمیر کیا جا رہا ہے۔

پیدل فاصلے کے اندر بی آر ٹی اسٹیشن شہر کے تمام حصوں تک آسان رسائی فراہم کرتا ہے۔

پشاور چڑیا گھر سے 10 منٹ کی ڈرائیو پر

یونیورسٹی آف ایگریکلچر سے بھی صرف 10 منٹ کی ڈرائیو پر۔

باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 20 منٹ کی ڈرائیو پر 

ٹول پلازہ سے 30 منٹ کے فاصلے پر واقع ہے۔

نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ – فلورینزا مال کا این او سی

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا نے تمام مطلوبہ NOC حاصل کر لیے ہیں۔ اس میں شامل ہیں؛ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی PDA، WSSP اور PCCA سے منظوری۔ لہذا سرمایہ کار یہاں  مکمل اطمینان اور بھروسے کے ساتھ سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔

بے مثال سہولیات کا حامل منصوبہ 

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا دورِ حاضر کی تمام جدید سہولیات سے لیس ہے جس کا مقصد رہائشیوں اور خریداروں کے طرز زندگی اور خریداری کے تجربے کو تبدیل کرنا ہے۔ منصوبے کی کچھ منفرد خصوصیات یہ ہیں:

تیز رفتار ایلیویٹرز

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا میں آپکو ملیں تیز رفتار لفٹس کی سہولت بھی۔۔۔ جن کے زریعے آپ پورے مال کے کسی بھی فلور میں آسانی سے آ اور جا سکتے ہیں۔

کمرشل فلور فیشن اسٹورز کے لیے وقف ہیں

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا کے کمرشل فلورز ہیں آپ سبھی کے لیے کاروبار کی دنیا. جہاں کاروبار کا آغاز آپکو دے گا ترقی کے بہترین مواقع

فوڈ کورٹ

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشا کو بنایا جا رہا ہے آپ کی مکمل ضروریات اور خواہشات کو مدِ نظر رکھ کر اور اسی لیے یہاں بنایا جا رہا ہے کھانوں کے شوقین افراد کے لیے فوڈ کورٹ جہاں ملیں گے وہ تمام کھانے جو لبھائیں آپ کے دل کو

اور اس سب کے علاوہ یہاں آپ کو ملیں گی۔

24/7 یوٹیلیٹی سپلائی (گیس، پانی، اور بجلی)

کچرے کو ٹھکانے لگانے کا جدید نظام

اچھی تربیت یافتہ سیکورٹی سٹاف

مختص پارکنگ  فلور

سائٹ پر انتظامی خدمات

پاور بیک اپ جنریٹر

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا کا فلور پلان 

بلند و بالا رہائشی اور تجارتی عمارت 8 منزلوں پر مشتمل ہے۔

تیسری منزل کی بیسمنٹ میں پارکنگ کی جگہ

زیریں گراؤنڈ سے چوتھی منزل تک کمرشل دکانوں کے لیے وقف ہے۔

پانچویں منزل فوڈ کورٹ کے لیے وقف ہے

چھٹی اور ساتویں منزلیں دفاتر کے لیے وقف ہیں۔

آٹھویں منزل رہائشی اپارٹمنٹس پر مشتمل ہے۔

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا پیمنٹ پلان

اس شاندار سہولیات سے بھرپور منصوبے میں آپ سرمایہ کاری کرسکتے ہیں وہ بھی صرف 25٪ ڈاؤن پیمنٹ اور 3 سالہ آسان ادائیگی کے ساتھ۔

اس سب کے ساتھ فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا پیش کرتا ہے سرمایہ کاروں کے لیے ایک زبردست انویسٹمنٹ آفر جس میں وہ 20 لاکھ انویسٹ کر کے ہر ماہ حاصل کر سکتے ہیں 20 ہزار روپے۔

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا  میں کیسے انویسٹ کیا جائے ؟

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا میں انویسٹ کرنے کے لیے آج ہی اے ایچ گروپ کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *