سیلاب نے کام بگاڑا تین ارب ڈالر کا خسارہ
برآمدت میں کمی اور درآمدات میں اضافے کے باعث تجارتی خسارہ تین ارب ڈالر بڑھنے کا امکان
حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث پھل تمباکو سیمنٹ اور چمڑے کی مصنوعات کی پیداوار میں شدید متاثر جس سے ملکی معیشت کو دھچکا لگا ۔ رواں مالی سال گندم ڈال چینی کنسٹرکشن مشینری اور ادویات کی درآمدات میں اضافے کا امکان ہے
وزارت خزانہ کا کہنا ہے :
حکومتی سطح پر فوری اور ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے امریکہ اور یورپی یونین میں برآمدات کی نئی منڈیاں تلاش کرنی ہوگی
رواں مالی سال کے بجٹ میں برآمدات کا ہدف 35 ارب ڈالر تک بڑھانے کا امکان ہے
مزید معلومات کیلئے وزٹ کریں اے ایچ بلاگ