اے ایچ سٹی سے 5 کلومیٹر کی مسافت پر ،ڈیرا اسماعیل خان ائیر پورٹ کو بین الااقوامی ائیر پورٹ کا درجہ دے دیا گیا

ڈیرا اسماعیل خان ائیر پورٹ کو بین الااقوامی ائیر پورٹ کا درجہ دے دیا گیا
ڈیرا اسماعیل خان ائیر پورٹ کو بین الااقوامی ائیر پورٹ کا درجہ دے دیا گیا

اے ایچ گروپ کے تعاون سے ڈیرا اسماعیل خان میں انقلاب کا مظہر بننے والے ہاؤسنگ پراجیکٹ اے ایچ سٹی میں اب سرمایہ کاری ہو گی اور بھی منافع بخش ، کیونکہ اے ایچ سٹی سے بس 5 کلومیٹر کی مسافت پر 

نئے گرین فیلڈ  ڈیرا اسماعیل خان ایئرپورٹ کی تعمیر کے لیے ماسٹر پلاننگ، فزیبلٹی اسٹڈی اور ڈیزائن سروسز کے لیے ایکسپریس آف انٹرسٹ جمع کرانے کی منظوری دی ہے۔

مزید ڈیرہ اسماعیل خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا نیا رنن وے اور بلکل نئے گرین فیلڈ ایئر پورٹ کے لیے سول ایویشن ڈپارٹمنٹ نے فیزیبیلیٹی رپورٹ، ڈیزائن اور ماڈل کے لیے مختلف کمپنیوں کو آڈر دینے کے لیے ٹینڈر جاری کر دیے. 

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *