رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں اے ایچ گروپ کا اُبھرتا ہوا نام اور پراجیکٹس

رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں اے ایچ گروپ کا اُبھرتا ہوا نام اور پراجیکٹس

رئیل اسٹیٹ کی دنیا ایک وسیع دنیا ہے جو اپنے اندر بے بیشمار پہلوں کو سموئے ہوئے ہے،اور ہر پہلوں اپنے اندر انفرادیت لیے ہوئے ہے،

اگر بات کی جائے پاکستان  کی تو،پاکستان میں بھی رئیل اسٹیٹ کی صنعت نے گزشتہ کچھ سالوں میں بہت ترقی کی ہے جس کی بدولت پاکستان میں طرزِ تعمیر جدتوں کی نئی راہوں پر گامزن ہوا ہے،جب بات ہو رہی ہے تعمیر کو جدتوں سے روشناس کروانے کی تو یہاں جو ذہن میں پہلا نام اُبھرتا ہے وہ ہے اے ایچ گروپ کا جس نے تین سال کے انتہائی مختصر سے عرصے میں پاکستان رئیل اسٹیٹ میں اپنا ایک بااعتماد نام اور مقام بنا لیا ہے۔

اے ایچ گروپ اینڈ کمپنیز :

اے ایچ گروپ گزشتہ تین سال سے رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں سرگرمِ عمل ہے اور اس مختصر سے وقت میں ہی یہ سرمایہ کاروں کا اعتماد جیت لینے میں کامیاب ہو گئے ہیں،کارپوریشن کا ہیڈ آفس اسلام آباد میں ہے اور سائٹ کے دفاتر پورے ملک میں پھیلے ہوئے ہیں۔

اے ایچ گروپ نے کئی منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔  کچھ پاکستان کے مختلف شہروں میں زیر تعمیر ہیں، جن میں پشاور، خیبر پختونخواہ ہنگو اور مری شامل ہیں۔  اے ایچ گروپ اس وقت جن رئیل اسٹیٹ پراجیکٹس پر کام کر رہا ہے ان میں شامل ہیں: پشاور میں 091 مال، فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا اور اے ایچ ٹاور، خیبر پختونخواہ کے ڈسٹرکٹ ہنگو میں مال آف ہنگو، مری میں نارتھ ہلز۔ا ڈیرا اسماعیل خان میں اے ایچ سٹی۔

اے ایچ گروپ ایک انقلابی سوچ کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور تین سال کے  مختصر سے عرصے میں دیکھتے ہی دیکھتے اے ایچ گروپ نے کامیابی کی ان گنت سڑھیاں عبور کر لی ہیں اس کی واضح مثال اے ایچ گروپ کو ایک ہی سال میں دو بار اُن کی رئیل اسٹیٹ پر کیے گے کام اور مواقع پیدا کرنے پر  صدرِ مملیکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملنے والے ایوارڈز ہیں، پہلا ایوارڈ آر سی سی آئی ٹیکنالوجی ریکگنیشن ایوارڈ اور دوسرا آر سی سی آئی ٹیکس پیئر ریکوگنیشن ایوارڈ ہے۔اور یہ ایوارڈز ملنا کسی بھی ادارے کے لیے ایک عظیم کامیابی ہیں۔

 ایچ گروپ کے پراجیکٹس:

اے ایچ گروپ کے پراجیکٹس کی اگر بات کی جائے تو اس کے تمام پراجیکٹس اپنی مثال آپ ہیں آئیے ان کے پراجیکٹس پر نظر ڈالتے ہیں تاکہ آپ کو یہ جاننے میں آسانی ہو کہ یہ کس قدر شاندار اور جدید ہیں اور ان کے پراجیکٹس میں سرمایہ کاری آپ کے لیے کس قدر منافع بخش اور فائدہ مند ہو سکتی ہے۔

اے ایچ سٹی:

یہاں ہم سب سے پہلے زکر کریں اے ایچ گروپ کے ڈی آئی خان میں بننے والے سب سے منفرد اور جدید تیرین رہائشی منصوبے اے ایچ سٹی کا۔

اے ایچ سٹی، مین بنوں ڈی آئی خان روڈ، 15 میل، یارک گرڈ اسٹیشن کے بلمقابل ڈیرا اسماعیل خان میں بنائی جا رہی ہے۔

اے ایچ سٹی ڈیرا اسماعیل خان میں انقلاب کا مظہر ہے۔ کیونکہ کے یہ عین بین الااقوامی معیارِ زندگی کو مدِ نطر رکھ کر بنائی جا رہی ہے جہاں میسر ہوں گی آپ کو شعبہ ہائے زندگی کی تمام سہولیات اور آشائشات صرف چند قدم کی دوری پر جس میں شامل ہیں ہسپتال ،تعلیم ، مال ، فائیر بریگیڈ ، تھیم پارک ،واٹر پارک  اور وہ تمام بنیادی سہولیات جو بناتی ہیں زندگی کو پُرسکون ، آرام دہ اور معیاری۔

اگر یہاں کے سٹرکچرل پلان کی بات کی جائے تو یہاں آپ کو ملیں گے  5 مرلہ ،8 مرلہ ،11 مرلہ اور 20 مرلہ کے خوبصورت کٹنگ کے رہائشی پلاٹس وہ بھی انتہائی مناسب اور آسان ماہانہ اقساط  کے ساتھ 

اے ایچ سٹی نہ صرف ڈیرا اسماعیل خان کے لوگوں کے لیے ایک بہترین پیکیج کے طور پر تعمیر کی جا رہی ہے بلکہ اس کے ڈویلپرز کا مقصد یہ ہے کہ ایسا معیار فراہم کیا جائے کہ نہ صرف اندرونِ ملک بلکہ اوور سیز پاکستانی میں یہاں سرمایہ کاری کریں اور ملک کی معشیت کو ایک نئی اُڑان بخشیں۔

اے ایچ ٹاور:

اے ایچ ٹاور بنایا جا رہا ہے مین نادرن بائی پاس روڈ بلمقابل او پی ایف کالونی پشاور کی بہترین لوکیشن پر۔

اے ایچ ٹاور اکیس 21 فلور پر مشتمل ایک انتہائی شاندار اور Environmental Friendly منصوبہ ہے جو کرواتا ہے آپ کو روشناس جدتوں اور سہولیات کی نئی دنیا سے اور اسے پشاور کا پہلا ہائی رائز ریزیڈنشل پراجیکٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل۔

اس کے پہلے دو فلورز مُختص کیے گے ہیں آپ کی کمرشل اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے اور باقی فلورز پر موجود ہیں انتہائی دیدہ زیب،پُر آسائش اور خوبصورت اپارٹمنٹس۔

مال آف ہنگو:

مال آف ہنگو , ہنگو کے لوگوں کے لیے اپنے رہن سہن کو بہترسے بہترین  بنانے کے لیے سہولیات کاایک بہت بڑا ذریعہ ہے اور یہ اے ایچ گروپ کی جانب سے ہنگو کی عوام کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں ۔ مال کی ہر چھوٹی سی تفصیل،خوبصورت فرش، کشادہ بالکونیاں، جدید ترین ٹیک شاپس، اور کمرشل ایریا اسے ایک پرکشش شکل دیتے ہیں۔ ہنگو میں اب تک کا پہلا مال جو دیتا ہے شاندار طرز زندگی کی ضمانت کے ساتھ وہ تمام سہولیات جو وقت کا تقاضا بھی ہیں اور ضرورت بھی۔

پرائم لوکیشن 

ٹی ایم اے اپرووڈ منصوبہ 

محفوظ، کُشادہ اور معیاری کار پارکنگ 

سی۔ایم -اے ہسپتال 

ہائی سیکیورٹی سسٹم 

مال091 

مال 091 پشاور میں بننے والا سب سے بہترین آرکیٹکچر، ماڈرن ڈیزائن اور خوبصورت تزئین و آرائش سے آراستہ شاندار پراجیکٹ ہے جہاں وہ سب ملتا ہے جو وقت کا تقاضا بھی ہے اور ضرورت بھی۔

ماڈرن آفسز

جم اینڈ ہیلتھ کلب

کُشادہ 3 بیسمنٹ کار پارکینگ 

گولڈ سوک

فوڈ کورٹ

برانڈڈ آوٹ لیٹس 

تیز ترین ایلیویٹرز

مخصوص ریمپ

پاور بیک اپ

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا

فلورینزا مال اینڈ ریزیڈنشیا پشاور کی سب سے پرائم لوکیشن یونیورسٹی روڈ  پر واقع ہے،یہ ایک بہترین کمرشل ہب اور کاروباری مرکز کے طور پر بنایا گیا ہے جہاں وہ سب ہے جو بناتا ہے آپ کی زندگی کو آرام دہ اور پُرسکون ، اور دیتا ہے آپ کی سرمایہ کاری کو وقت کے ہر گزرتے لمحے کہ ساتھ منافع ہی منافع۔اس کی سہولیات اور خصوصیات میں شامل ہیں۔

ماڈرن آرکیٹیکچر

فیشن فلورز

فیملی فوڈ کورٹ

پر آسائش اپارٹمنٹس

24/7 پاور بیک اپ

ماڈرن اور آرام دہ دفاتر

نارتھ ہلز 

کیا آپ کسی ایسی جگہ رہنا چاہتے ہیں جہاں آپ ہلچل سے وقفہ لے سکیں اور اپنے آپ کو فطرت سے جوڑ سکیں؟تو نارتھ ہلز اس کے لیے ہے آپ کا بہترین انتخاب ۔ نارتھ ہلز مری میں واقع ہے جو پاکستان کا سب سے مشہور ہل اسٹیشن ہے۔ یہ پروجیکٹ MIT مری میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ کی عمارت کے ساتھ آرہا ہے جس میں غیر معمولی پہاڑوں کے اندر بے مثال سہولیات موجود ہیں۔ 

پانی،بجلی،گیس

سیکیورٹی 

کمیونل لائبریری 

پارکنگ 

اوپن ائیر سینما

رؤف ٹاپ کیفے 

نتیجہ

اے ایچ گروپ یہاں نہیں رُکا مستقبل میں اور بہت سے پراجیکٹ پر کام کرنے کے عزم لیے اور پاکستان کو ترقی اور جدت کی نئی راہوں پر گامزن کرنے کے عزم سے آگے بڑھ رہا ہے

اور اس عزم کی تکمیل کے لیے ہر لمحہ کوشا ہے۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *