پشاور کے پہلے ہائی رائز ریزیڈنشل پراجیکٹ اے ایچ ٹاور کی خصوصیات 

پشاور کے پہلے ہائی رائز ریزیڈنشل پراجیکٹ اے ایچ ٹاور کی خصوصیات
پشاور کے پہلے ہائی رائز ریزیڈنشل پراجیکٹ اے ایچ ٹاور کی خصوصیات

خیبر پختونخوا کا سب سے قدیم شہر پشاور پشتون روایات اور ثقافت کا مسکن ہے ، جہاں آج کے اس بدلتے وقت نے دنیا کو تیزی سے بدلا ہے وہی پشاور کو بھی اس نے اپنے رنگ میں رنگا ہے اور جدت کی نئی راہوں پر گامزن کیا ہے ۔ 

اس کی واضح مثال پشاور میں بننے والے اے ایچ گروپ کے پراجیکٹس ہیں جنہیں بہترین انفراسٹرکچر اور اعلٰی معیار کے ساتھ تعمیر کیا جا رہا ہے۔ اور ان پراجیکٹس میں سے ایک شاندار پراجیکٹ پشاور کا پہلا ہائی رائز ریزیڈنشل منصوبہ اے ایچ ٹاور ہے۔

اے ایچ گروپ کی تعریف:

اے ایچ گروپ گزشتہ تین سال سے رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں سرگرمِ عمل ہے اور اس مختصر سے وقت میں ہی یہ سرمایہ کاروں کا اعتماد جیت لینے میں کامیاب ہو گئے ہیں،کارپوریشن کا ہیڈ آفس اسلام آباد میں ہے اور سائٹ کے دفاتر پورے ملک میں پھیلے ہوئے ہیں۔

اے ایچ گروپ نے کئی منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔  کچھ پاکستان کے مختلف شہروں میں زیر تعمیر ہیں، جن میں پشاور، خیبر پختونخواہ ہنگو اور مری شامل ہیں۔  اے ایچ گروپ اس وقت جن رئیل اسٹیٹ پروجیکٹس پر کام کر رہا ہے ان میں شامل ہیں: پشاور میں 091 مال ، فلورینزا مال اور اے ایچ ٹاور، خیبر پختونخواہ کے ڈسٹرکٹ ہنگو میں مال آف ہنگو، اور مری میں نارتھ ہلز۔اور اب ڈیرا اسماعیل خان میں اے ایچ سٹی۔

اے ایچ ٹاور:

اے ایچ ٹاور بنایا جا رہا ہے مین نادرن بائی پاس روڈ بلمقابل او پی ایف کالونی پشاور کی بہترین لوکیشن پر۔

اے ایچ ٹاور اکیس 21 فلور پر مشتمل ایک انتہائی شاندار منصوبہ ہے جو کرواتا ہے آپ کو روشناس جدتوں اور سہولیات کی نئی دنیا سے۔

اس کے پہلے دو فلورز مُختص کیے گے ہیں آپ کی کمرشل اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے اور باقی فلورز پر موجود ہیں انتہائی دیدہ زیب،پُر آسائش اور خوبصورت اپارٹمنٹس۔

اے ایچ ٹاور کی سہولیات اور خصوصیات:

ٹی ایم اے سے منظور شُدہ:

اے ایچ ٹاور ٹی ایم اے سے منظور شدہ ایک محفوظ  پراجیکٹ جہاں آپ بغیر کسی نقصان کے خوف اور ڈر کے یقین اور بھروسے کے ساتھ  سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔

سیکیورٹی:

اے ایچ ٹاور میں آپ کو مہیا ہو گی 24/7 سیکیورٹی تاکہ آپ گزاریں اپنا وقت حفاظت کے ساتھ ۔

ڈے کئیر:

اے ایچ ٹاور میں بنایا جا رہا ہے آپ کے بچوں کے سیکھنے اور آگے بڑھنے کے لیے ایک محفوظ اور پُرتفرح ماحول کا حامل ڈے کئیر۔

جاگنگ ٹریک:

آپ کی فٹنس کو مزید بہترین بنانے  کے لیے اے ایچ ٹاور میں بنایا جارہا ہے  ایک بڑا اور خوبصورت جاگنگ ٹریک، اب تازہ ہوا میں سانس لیتے ہوئے  اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

بُک سٹور:

کتابوں کے دلدادا افراد کے لیے اے ایچ ٹاور میں بنایا جارہا ہے تمام کلاسک اور جدید کتب سے آراستہ  ایک بڑا اور شاندار بُک سٹور۔

کڈز پلے ایریا :

بچوں کی تمام تفریحی سرگرمیوں سے لیس اے ایچ ٹاور میں بنایا جا رہا ہے ایک خوبصورت اور بڑا کڈز پلے ایریا تاکہ اب آپ کے بچے کھیلیں اور سیکھیں ایک ساتھ.

کار پارکنگ :

اے ایچ ٹاور کو تمام جدید اور بین الااقوامی سہولیات اور آسائشات کے مطابق تعمیر کیا جا رہا ہے اور اسی لیے یہاں بنائی جا رہی ہے تحفظ ،جدت اور کُشادگی سے مزین تین بیسمنٹ کار پارکنگ۔

دیدہ زیب انٹیرئر :

 اے ایچ ٹاور،اے ایچ گروپ کی جانب سے پشاور کی عوام کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں اسے بنایا جا رہا انتہائی حیران کُن اور دیدہ زیب انٹیرئر سے مزین اور یقینی بنائی جا رہی ہے یہاں تمام سہولیات کی فراہمی۔

فوڈ کورٹ :

اے ایچ ٹاور میں بنایا جا رہا ہے تمام قومی اور بین الااقوامی کھانوں اور ذائقوں سے لیس فوڈ کورٹ 

ہیلی پیڈ :

اے ایچ ٹاور کی سب سے خاص بات اس میں موجود ہیلی پیڈ کی سہولت ہے جو اور کسی پراجیکٹ میں نہیں ملتی۔

بہترین انسٹالمنٹ پلان :

اے ایچ ٹاور میں آپ کو ملیں گے پرافٹ ایبل انویسٹمنٹ کے ساتھ سرمایہ کاری کے بہترین مواقع وہ بھی 4 سال کی آسان پے منٹ پلان کے ساتھ.

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *