پشاور میں اے ایچ گروپ کا سب سے جدید پراجیکٹ 091 مال، مگر کیسے؟
پشاور کا تاریخی پسِ منظر
پشاور پاکستان کا سب سے تاریخی شہر ہے جو وسطی، جنوبی اور مغربی ایشیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہونے کی وجہ سے صدیوں سے افغانستان، جنوبی ایشیا، وسطی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ کے درمیان ایک مرکز کی حیثیت سے قائم چلا آیا ہے،پشاور میں بہت سے عمارتیں ایسی ہیں جو فنِ تعمیر اور فنونِ لطیفہ کا شاہکار مانی جاتی ہیں ۔ پشاور پاکستان کے اندر اہم شہر کی حیثیت رکھتا ہے اور پشتون ثقافت اور گندھارا آرٹ کا مرکز ہے۔
اے ایچ گروپ اور 091 مال۔
تمام جدید سہولیات سے آراستہ مین یونیورسٹی روڈ کی پُرکشش لوکیشن پر واقع 091 مال اے ایچ گروپ کا جدید انفراسٹرکچر کے ساتھ ایسا شاہکار پراجیکٹ ہے جس کی مثال پورے پشاور میں کہیں نہیں ملتی،اے ایچ گروپ ہمیشہ سے ہی جدید بنیادوں پر کام کرنے کا حامی رہا ہے اور 091 مال اس کی واضح مثال ہے۔اے ایچ گروپ گزشتہ تین سال سے رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں سرگرمِ عمل ہے اور اس مختصر سے وقت میں ہی یہ سرمایہ کاروں کا اعتماد جیت لینے میں کامیاب ہو گئے ہیں،کارپوریشن کا ہیڈ آفس اسلام آباد میں ہے اور سائٹ کے دفاتر پورے ملک میں پھیلے ہوئے ہیں۔
اے ایچ گروپ نے کئی منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔ کچھ پاکستان کے مختلف شہروں میں زیر تعمیر ہیں، جن میں پشاور، خیبر پختونخواہ ہنگو اور مری شامل ہیں۔ گروپ اس وقت جن رئیل اسٹیٹ پراجیکٹس پر کام کر رہا ہے ان میں شامل ہیں: پشاور میں 091 مال اور فلورینزا مال اور اے ایچ ٹاور، خیبر پختونخواہ کے ڈسٹرکٹ ہنگو میں مال آف ہنگو، اور مری میں نارتھ ہلز۔اور اب ڈیرا اسماعیل خان میں اے ایچ سٹی۔
091 مال پشاور میں بننے والا سب سے بہترین آرکیٹکچر، ماڈرن ڈیزائن اور خوبصورت تزئین و آرائش سے آراستہ شاندار پراجیکٹ ہے جہاں وہ سب ملتا ہے جو وقت کا تقاضا بھی ہے اور ضرورت بھی۔
ماڈرن آفسز
اب ملے گی آپ کے کاروبار کو مزید وسعت اور منافع بخش سرمایہ کاری کے مزید مواقع، کیونکہ 091 مال پیش کرتا ہے خوبصورت تزئین و آرائش سے آراستہ ماڈرن آفسز۔
جم اینڈ ہیلتھ کلب
اگر آپ بھی اپنے آپ کو چاک و چوبند اور صحت مند رکھنا چاہتے ہیں تو 091 مال کا جدید ترین مشینری اور سہولیات سے آراستہ جم اینڈ ہیلتھ کلب۔
کُشادہ 3 بیسمنٹ کارپارکنگ
اب کریں دل کھول کر شاپنگ وہ بھی گاڑی کی فکر سے بلکل آزاد ہو کر کیونکہ 091 مال میں بنایا جارہا ہے ایک محفوظ اور کُشادہ 3 بیسمنٹ کارپارکنگ۔
گولڈ سوک
یہاں ہے آپ کے لیے روایتی اور جدید زیورات سے مزین گولڈ سوک کی سہولت جہاں آپ خریداری کر سکتے ہیں اپنے من پسند زیورات کی اور بنا سکتے ہیں اپنی شخصیت کو پُرکشش اور باوکار۔
فوڈ کورٹ
کیا آپ بھی اپنے سب من پسند کھانوں کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں وہ بھی ایک جگہ ایک ساتھ؟ تو 091 مال ہے اس کے لیے آپ کا بہترین انتخاب ، کیونکہ 091 مال میں بنایا جارہا ہے تمام مقامی اور بین الااقوامی فوڈ چینز سے آراستہ فوڈ کورٹ۔
برانڈڈ آوٹ لیٹس
مال میں ایک منزل صرف تجارتی سرگرمیوں کے لیے مخصوص کی گئی ہے،جہاں تمام برینڈڈ آوٹ لیٹس ہونے کی وجہ آپ تجربہ کر سکتے جدید فیشن سٹائل کا، اور دیں سکتے ہیں اپنی شخصیت کو ایک نیا رنگ۔
تیز ترین ایلیویٹرز
اب شاپنگ ہوئی اور بھی آسان اور آرام دہ کیونکہ091 مال لایا آپ کے لیے جدید اور تیز ترین ایلیویٹرز کی سہولت۔
مخصوص ریمپ
تمام آسائشات سے مزین 091 مال جہاں عام عوام کے ساتھ معذور افراد کی آسانی کے لیے بھی بنایا جا رہا ہے مخصوص ریمپ اب سہولیات ہوں کی سب کی پہنچ میں۔
پاور بیک اپ
کاروبار کریں اب بغیر رُکے بغیر کسی رکاوٹ کے کیونکہ 091 مال دیتا ہے سہولت پاور بیک اَپ کی اب کام کریں بنا تعطیل۔
محفوظ سرمایہ کاری کا ضامن
بے فکر کل کی پائیدار بنیاد تب ہی ممکن ہے جب ہم آج اپنی سرمایہ کاری کو محفوظ بنائیں اور ہماری آج کی سرمایہ کو محفوظ بناتا ہے مین یونیورسٹی روڈ پشاور کی پرائم لوکیشن پر بننے والا 091 مال جو دیتا ہے آپ کو سرمایہ کاری کے بہتر سے بہترین مواقع