Tagged: KP CM

0

آئندہ دو ماہ کے دوران پشاوراورمردان میں دو نئی ہاؤسنگ سکیموں کےآغاز کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور اور مردان میں دو نئی ہاوسنگ سکیموں کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ٹکڑا تھری رنگ روڈ پشاور اور ہائی رائز فلیٹس مردان تعمیر کی جائیںگی۔ ...