پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں 64 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہےجبکہ ببیرونی سرمایہ کاری 21 فیصد بڑھی ہے۔
مالی سال 2024ء میں جولائی تا نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ کم ہو کر 1.16 ارب ڈالر رہ گیا، سٹیٹ بینک کے مطابق رواں سال نومبر میں ملک میں 15 کروڑ 60 لاکھ...