اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے معاشی ترقی کے حکومتی دعوے کی تصدیق کردی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2021 میں معاشی نمو 3 اعشاریہ 9فیصد ہوگئی جبکہ 17 سال میں پہلی بارکرنٹ اکاؤنٹ کھاتا سرپلس ہوا ہے ۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر4 سال میں بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں اورکورونا کے بعد بحالی کی سرگرمیاں زور پکڑ رہی ہیں، بحالی کے عمل کو پالیسی رسپانس نے تیزکیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق احساس پروگرام کے ذریعے پسماندہ طبقے کومعاونت فراہم کی گئی، معاشی بحالی کیلئے اسٹیٹ بینک نے بھی 20کھرب کی ٹارگٹ سبسڈی دی۔

source : Geo Urdu

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *