پشاور میں اے ایچ سٹی کی نمائش کے لیے پری لانچ ایونٹ کا انعقاد

پشاور میں اے ایچ سٹی کی نمائش کے لیے پری لانچ ایونٹ کا انعقاد

پشاور : اے ایچ گروپ کے پروجیکٹ اے ایچ سٹی کی نمائش کے لئے پری لانچ ایونٹ کا انعقاد ۔

اس شاندار پری لانچ ایونٹ میں اے ایچ گروپ کی اعلیٰ انتظامیہ بشمول چیئرمین یاسرعلی صاحب سی ای او حسیب خٹک صاحب اور مینیجنگ ڈائریکٹر جناب رمضان علی نے شرکت کی جبکہ مہمان خصوصی پاکستان کے معزز رکن قومی اسمبلی جناب شہریار آفریدی صاحب تھے ۔

اے ایچ گروپ کے منصوبے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی اصلاح کے لیے انتھک محنت کرنے کا عزم رکھتے ہیں اور پاکستان کی معیشت کے لیے بھی مستقبل میں بہترین کردار ادا کریں گے ۔
اے اس گروپ کے چیئرمین یاسر علی صاحب نے کہا “ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے حکمت عملی بنا رہے ہیں کہ اے ایچ سٹی ایک اعلی طرز زندگی کے ساتھ ہیلتھ کیئر اور تعلیم کی وسیع رینج کو فروغ دے کر ڈی آئی خان میں اعلی طرز زندگی گزارنے کا ایک معیار بنا سکے

۔
سی ای او اے ایچ گروپ حسیب خٹک صاحب نے بتایا کہ کس طرح اے ایچ سٹی ڈی آئی خان بہترین زندگی گزارنے کا شاہکار بنے گا جناب شہریار آفریدی کا کہنا تھا ایک گروپ اپنے کلائنٹ پر مبنی ایک روشن نقطہ نظر کے ساتھ ریئل سٹیٹ کے شعبے میں ایک واضح تبدیلی کا مرکز بن گیا ہے بالخصوص کے پی کے میں اور اسی کے ساتھ ساتھ ڈی آئی خان کی عوام کو جو جدید زندگی فراہم کر رہے ہیں میں اس کو سراہتا ہوں ۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *