پاک کویت انویسٹمنٹ کمپنی کا پلانیٹ این پرائیوٹ لمیٹڈ میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان
پاک کویت انویسٹمنٹ کمپنی نے پلانیٹ این پرائیوٹ لمیٹڈ میں 500 ملین روپے کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے جو پاکستان کے ٹیکنالوجی انویسٹمنٹ پلیٹ فارم میں کسی بھی مقامی مالیاتی ادارے کی جانب سے کی جانے والی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔ پاک کویت انوسٹمنٹ کمپنی کے بورڈ نے پچھلے سال دسمبرمیں اس سرمایہ کاری کی منظوری تھی۔