پشاور کا سب سے منفرد پراجیکٹ 091 مال؛ معلومات اور تفصیلات

پشاور کا سب سے منفرد پراجیکٹ 091 مال؛ معلومات اور تفصیلات
پشاور کا سب سے منفرد پراجیکٹ 091 مال؛ معلومات اور تفصیلات

اے ایچ گروپ کا شاہکار 091 مال 

تمام جدید سہولیات سے آراستہ مین یونیورسٹی روڈ کی پُرکشش لوکیشن پر واقع 091 مال اے ایچ  گروپ کا جدید انفراسٹرکچر کے ساتھ ایسا شاہکار پراجیکٹ ہے جس کی مثال پورے پشاور میں کہیں نہیں ملتی،اے ایچ گروپ ہمیشہ سے ہی جدید بنیادوں پر کام کرنے کا حامی رہا ہے اور 091 مال اس کی واضح مثال ہے۔اے ایچ گروپ گزشتہ تین سال سے رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں سرگرمِ عمل ہے اور اس مختصر سے وقت میں ہی یہ سرمایہ کاروں کا اعتماد اور بھروسہ جیت لینے میں کامیاب ہو گئے ہیں،کارپوریشن کا ہیڈ آفس اسلام آباد میں ہے اور سائٹ کے دفاتر پورے ملک میں پھیلے ہوئے ہیں۔

اے ایچ گروپ نے کئی منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔  کچھ پاکستان کے مختلف شہروں میں زیر تعمیر ہیں، جن میں پشاور، ڈی آئی خان ،ہنگو اور مری شامل ہیں۔  اے ایچ گروپ اس وقت جن رئیل اسٹیٹ پراجیکٹس پر کام کر رہا ہے ان میں شامل ہیں: پشاور میں 091 مال اور فلورینزا مال اور اے ایچ ٹاور، خیبر پختونخواہ کے ڈسٹرکٹ ہنگو میں مال آف ہنگو، اور مری میں نارتھ ہلز۔اور ڈیرا اسماعیل خان میں اے ایچ سٹی۔

یہ 091 مال پشاور میں بننے والا سب سے بہترین آرکیٹکچر، ماڈرن ڈیزائن اور خوبصورت تزئین و آرائش سے آراستہ شاندار پراجیکٹ ہے جہاں وہ سب ملتا ہے جو وقت کا تقاضا بھی ہے اور ضرورت بھی۔

پراجیکٹ کے کنٹریکٹرز اینڈ بلڈرز

یہ 091 مال اے ایچ گروپ کی جانب سے تعمیر کردہ پشاور میں سب سے منفرد اور جدید کمرشل پرجیکٹ ہے جسے بنا رہے ہیں اے ایچ کنٹریکٹرز کے ماہر کاریگر۔

این او سی سے منظور شُدہ محفوظ ترین منصوبہ۔

پراجیکٹ نے تمام مطلوبہ این او سی حاصل کر لیے ہیں۔ نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ میں متعلقہ ترقیاتی حکام کی منظوری شامل ہے۔ لہذا سرمایہ کار بغیر کسی مسائل کے اور مکمل اطمینان اور بھروسے کے ساتھ سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔

بہترین لوکیشن کا حامل منصوبہ 

مال بہترین تجارتی اور کاروباری لوکیشن پر بنایا جا رہا ہے جو کسی منصوبے کے لیے ایک آئیڈیل لوکیشن ہے۔ جو مختلف علاقوں سے انتہائی آسان قابلِ رساں ہے۔ جیسے

مال مین یونیورسٹی روڈ تہکال، پشاور میں واقع ہے۔

جو اسلامیہ لاء کالج صرف 1 منٹ کے فاصلے پر ہے

جس سے کویت ٹیچنگ ہسپتال صرف 3 منٹ کی دوری پرہے

بی آر ٹی تہکال سٹاپ صرف 5 منٹ کی مسافت پر اور

ایک دو منٹ کی ڈرائیو پر ہونڈا اور ٹویوٹا موٹرز کے مشہور کار شو رومز ہیں۔

فلور پلان 

مال کی عظیم ورٹیکل کمرشل عمارت بیسمنٹس، ایک گراؤنڈ فلور اور 8 منازل پر مشتمل ہے۔ 

فلور پلان کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

بیسمنٹ 1، بیسمنٹ2 اوربیسمنٹ 3 پارکنگ کے لیے وقف ہے۔

زیریں گراؤنڈ سے چوتھی منزل تک کمرشل استعمال کے لیے وقف ہے۔

پانچویں منزل فوڈ کورٹ کے لیے وقف ہے۔

چھٹی منزل سے آٹھویں منزل تک دفاتر کے لیے وقف ہے۔

ریسٹورنٹ کے لیے چھت مختص کی گئی ہے۔

سہولیات اور خصوصیات

پشاور میں 091 مال ایک جدید تجارتی منصوبہ ہے۔ یہ جدید انفراسٹرکچر اور جدید سہولیات پیش کرتا ہے جو کہ پشاور میں بہت کم دیکھنے کو ملتی ہے۔ کچھ منفرد خصوصیات یہ ہیں

سپا اینڈ کاسمیٹکس فلور 

مال میں بنایا جا رہا ہے ایک شاندار سپا اینڈ کاسمیٹک فلور جس سے ملےگا آپ کی شخصیت کو ایک نیا نکھار اور سٹائل،

پشاور میں 091 مال جدتوں کا ایک مکمل جہاں بننے جا رہا ہے اور یہاں ہیں وہ تمام سہولیات جو پہلے پشاور میں کہیں نہیں تھی۔

ماڈرن آفسز

اب ملے گی آپ کے کاروبار کو مزید وسعت اور منافع بخش سرمایہ کاری کے مزید مواقع، کیونکہ 091  مال پیش کرتا ہے خوبصورت تزئین و آرائش سے آراستہ ماڈرن آفسز۔

جم اینڈ ہیلتھ کلب

اگر آپ بھی اپنے آپ کو چاک و چوبند اور صحت مند رکھنا چاہتے ہیں تو 091 مال کا جدید ترین مشینری اور سہولیات سے آراستہ جم اینڈ ہیلتھ کلب اس کے لیے آپ کا بہترین انتخاب ثابت ہو سکتا ہے۔

کُشادہ 3 بیسمنٹ کارپارکنگ 

اب کریں دل کھول کر شاپنگ وہ بھی گاڑی کی فکر سے بلکل آزاد ہو کر کیونکہ 091 مال میں بنایا جارہا ہے ایک محفوظ اور کُشادہ 3 بیسمنٹ کارپارکنگ۔

گولڈ سوک

یہاں ہے آپ کے لیے روایتی اور جدید زیورات سے مزین گولڈ سوک کی سہولت جہاں آپ خریداری کر سکتے ہیں اپنے من پسند زیورات کی اور بنا سکتے ہیں اپنی شخصیت کو پُرکشش اور باوکار۔

فوڈ کورٹ

کیا آپ بھی اپنے  سب من پسند کھانوں کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں وہ بھی ایک جگہ ایک ساتھ؟ تو 091 مال ہے اس کے لیے آپ کا بہترین انتخاب ، کیونکہ 091 مال میں بنایا جارہا ہے تمام مقامی اور بین الااقوامی فوڈ چینز سے آراستہ فوڈ کورٹ۔

برانڈڈ آوٹ لیٹس 

مال میں ایک منزل صرف  تجارتی سرگرمیوں کے لیے مخصوص کی گئی ہے،جہاں تمام برینڈڈ آوٹ لیٹس ہونے کی وجہ آپ تجربہ کر سکتے جدید فیشن سٹائل کا، اور دیں سکتے ہیں اپنی شخصیت کو ایک نیا رنگ۔ 

تیز ترین ایلیویٹرز

اب شاپنگ ہوئی اور بھی آسان  اور آرام دہ کیونکہ091 مال لایا آپ کے لیے جدید اور تیز ترین ایلیویٹرز کی سہولت۔

معذور افراد کے لیے مخصوص ریمپ

تمام آسائشات سے مزین 091 مال جہاں عام عوام کے ساتھ معذور افراد کی آسانی کے لیے بھی بنایا جا رہا ہے مخصوص ریمپ اب سہولیات ہوں کی سب کی پہنچ میں۔

پاور بیک اَپ

کاروبار کریں اب بغیر رُکے بغیر کسی رکاوٹ کے کیونکہ 091 مال دیتا ہے سہولت پاور بیک اَپ کی اب کام کریں بنا تعطیل۔

پیمنٹ پلان

پراجیکٹ کا 25 فیصد ڈاؤن پیمٹ کے ساتھ دو سالہ انتہائی آسان ترین پیمنٹ پلان ہے،اور محدود انوینٹری دستیاب ہے۔

091-Mall-Price-Plan-AH-Group-of-Companies

سوالات و جوابات

پراجیکٹ کہاں تعمیر کیا جا رہا ؟

پراجیکٹ مین یونیورسٹی روڈ پشاور کی پرائم لوکیشن پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔

پراجیکٹ کے قریب ترین کون سی جگہیں ہیں جن سے رسائی آسان ہے؟

پراجیکٹ کے قریب ترین باچا خان انٹر نیشنل ائیر پورٹ ، بی آرٹی اسٹیشن ، اور یونیورسٹی ٹاؤن قابلِ رساں جگہوں میں سے ہیں۔

مال کا انسٹالمنٹ پلان کیا ہے؟

مال کا 2 سالہ آسان ترین پیمنٹ پلان ہے

سرمایہ کاری کے لیے 091 مال ہی کیوں؟

بے فکر کل کی پائیدار بنیاد تب ہی ممکن ہے جب ہم آج اپنی سرمایہ کاری کو محفوظ بنائیں اور ہماری آج کی سرمایہ کو محفوظ بناتا ہے مین یونیورسٹی روڈ پشاور کی پرائم لوکیشن پر بننے والا 091 مال جو دیتا ہے آپ کو سرمایہ کاری کے بہتر سے بہترین مواقع

بُکنگ کیسے کروائی جائے ؟

بُکنگ کے لیے اے ایچ گروپ کی ویب سائٹ وزٹ کریں 

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *